واجب الوجود

 Ll lواجب الوجود 


واجب الوجود

عالم نام ہے ماسوا اللہ کا اور ما سوا اللہ حادث ہے اور کوئی حادث خود سے وجود میں نہیں آتا بلکہ اپنے وجود میں موجد کا محتاج ہوتا ہے اور موجد کا واجب الوجود ہونا ضروری ہے ورنہ وہ بھی کسی موجد کا محتاج ہوگا وھلم جر اور اس طرح تسلسل لازم آئے گا یا دور اور تسلسل و دور عند العقلاء دونوں ہی باطل ہے لہذا موجد عالم کا واجب الوجود ہونا لازم اور ضروری ہے واللہ تعالیٰ اعلم


Comments